المدینہ 313: خدمت انسانی مشن پر گامزن -تحریر:عمر فاروق کیانی
تحریر:عمر فاروق کیانیاللہ تعالی کی تمام مخلوقات میں سب سے افضل اور اشرف المخلوق انسان ہے،اور انسانوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں،دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں سماجی،رفاہی ادارے خدمت خلق میں مصروف ہیں۔اور ان اداروں میں مسلم فلاحی ادارے نمایاں خدمات سر انجام دے رہے […]