کہانی: گل اور چنکی از حفصہ سلطان
از حفصہ سلطان ایک وقت کا ذکر ہے کہ ایک خوبصورت جنگل تھا جسے سب “پریوں کا جنگل” کہتے تھے۔ اس جنگل میں ہر قسم کے جانور، پرندے، اور پھول تھے۔ لیکن سب سے خاص بات یہ تھی کہ اس جنگل میں پریاں رہتی تھیں۔ یہ پریاں بہت خوبصورت اور مہربان تھیں۔ ان کے پاس […]
ٹمٹماتے ستارے۔ تحریر: حفصہ سلطان

از حفصہ سلطان “دادا جان یہ ٹمٹمانے کا کیا مطلب ہے”؟ زین ایک دس سالہ باادب اور ذہین بچہ تھا۔ زین ایک چھوٹے گاؤں سے تعلق رکھتا تھا ۔ہر چیز کو جاننے اور کھوجنے کی جستجو میں رہتا تھا ۔ زین ہر روز رات گھر کی چھت پر چارپائی بچھا کر سونے سے پہلے آسمان […]
اندھیروں کے بعد روشنی: عُسراً یُسراً کا فلسفہ /از حفصہ سلطان
از حفصہ سلطان ہے نصیحت یہی قرآن کا پیغام ہر عُسر کے بعد ہے یُسر کا انعام کائنات کی بیکراں وسعتوں میں، ہر رات اپنے دامن میں تاریکی لیے آتی ہے، مگر اسی تاریکی کے پردے میں صبح کی روشنی چھپی ہوتی ہے۔ یہ فطرت کا ایک دائمی اصول ہے کہ ہر اندھیری شب کے […]
عالمی یوم حجاب۔ چار ستمبر۔ تحریر: حفصہ سلطان
تحریر: حفصہ سلطان یوم حجاب کا پس منظر اسلامی معاشرہ عورت کے حجاب کو بہت اہمیت دیتا ہے ۔مسلم دنیا حجاب کو خواتین کی آزادی اور ان کی شناخت کے طور پر سمجھتی ہے وہیں مغربی معاشروں میں حجاب کو کبھی کبھار ظلم یا پسماندگی کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔ حالیہ عرصے میں بعض […]