حسین ثاقب۔مصنف، شاعر، ناول نگار، راولپنڈی (پاکستان)
پیدائش: کونتریلہ، ضلع راولپنڈی۔ ابتدائی تعلیم: گورنمنٹ ہائی سکول کونتریلہ اور عابد مجید سی بی ہائی سکول لاہور چھاؤنی۔گریجویشن: گورنمنٹ کالج (حال یونیورسٹی) لاہور۔ پیشہ: سول سروس۔ مالیاتی نظم و نسقدلچسپیاں: شاعری، تدریس، گولف حسین ثاقب کی تصانیفآخری آوارگی -شعری مجموعہگلابی خطوں کے سرنامے (غزلیات) زیر طباعتآستین کے سانپ ۔تاریخی ناول