سیکھنے کا رویہ اور حسن سلوک/ تحریر ماہ نور جمیل عباسی
تحریر: ماہ نور جمیل عباسی کسی بھی جاندار کے دنیا میں آنے کے ساتھ ہی اللّٰہ سبحان و تعالیٰ نے اُسے کئی طرح کی نعمتوں سے نوازا ہوتا ہے۔ ان میں سے ایک نہایت ہی اہم نعمت مختلف” رویوں” کی شکل میں ہوتی ہے جاندار دنیا میں آ تے ہی کچھ کام ایسے کرتا ہے […]