سرینگر کے پرویز نہرو کے نام حد متارکہ کی دوسری طرف سے خط!!! اظہر مشتاق
تحریر :اظہر مشتاق محترم پرویز نہرو صاحب!!! امید ہے کہ خار دار تاروں اور اسلحے کی بدبو اور فوجی بوٹوں کی دھمک کے درمیان بھی آپ ابھی تک خیریت سے ہونگے ۔ پرویز نہرو صاحب 5 اگست 2019 سے لیکر آج تک ریاست جموں کشمیر کا بھارتی مقبوضہ حصہ ایک جیل میں تبدیل ہوا ، […]