حافظ وقار عثمان ، مصنف ، معلم، کہانی کار، راولپنڈی (پاکستان)
حافظ وقار عثمان مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ آن لائن تدریس کے ذریعے اندرون اور بیرون ملک بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کر رہے ہیں ۔ ان کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ انھوں نے لکھنے کا آغاز بچوں کا اسلام سے کیا۔ اب تک ادبیات اطفال ، ہمدرد نونہال ، تعلیم و تربیت ، […]