وادی لیپہ میں ون گلوبل ویلفیر کی جانب سے رمضان فوڈ پیکجز کی تقسیم

مظفر آباد (پی ایف پی نیوز) ون گلوبل ویلفیئر کی جانب سے لیپا ویلی میں ایک سو سے  زائد مستحق خاندانوں میں رمضان فوڈ پیکجز کی تقسیم۔رمضان فوڈ پیکچز یتیموں،بیواؤں اور معاشرے کے ضرورت مند خاندانوں میں تقسیم کیا گیا۔ون گلوبل ویلفیئر اور الاحسان کے رضاکاروں نے خدمات سر انجام دیتے ہوئے لیپا ویلی کے گاؤں […]

جہلم ویلی میں ایس ڈی او کے زیر اہتمام مریم توصیف زچہ بچہ سنٹر کا افتتاح

مظفرآباد( پی ایف پی نیوز) جہلم ویلی کے دور دراز علاقوں میں خواتین اور بچوں کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے یونین کونسل لمنیاں میں مریم توصیف زچہ بچہ سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے  ۔مریم توصیف زچہ بچہ سنٹر ایسے علاقے میں قائم کیا گیا ہے جہاں سالانہ درجنوں […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact