قلب ایشیاء لہو لہو۔ فیصل مرزا
فیصل مرزا جموں وکشمیر کا محل وقوع ریاست جموں و کشمیر ایشیاء کے تقریباً وسط میں اور برصغیر پاک و ہند کے عین شمال میں واقع ہے ۔ریاست کے شمال میں روس اور چین، مشرق میں تبت، جنوب میں پاکستان اور بھارت جبکہ مغرب میں پاکستان اور افغانستان واقع ہیں ۔اس جغرافیائی اہمیت کے پیش […]