نصرت نسیم کی خود نوشت پر ثمینہ ناز کا تبصرہ
![](https://i0.wp.com/pressforpeace.org.uk/wp-content/uploads/2022/03/new-title.jpg?fit=800%2C450&ssl=1)
تبصرہ نگار: ثمینہ ناز بیٹے ہوئے دن اور ان سے وابستہ یادیں ہمیشہ مجھے پسند رہی ہیں چائے کا کپ تھامے بھاپ اٹھتی جائے اور شام کے منظر میں اکثر یادوں میں کھو جانا اور گزرے لمحات کو یاد کرنا میرا مشغلہ رہا ہے۔ اس لیےتو اکثر میں کہہ دیتی ہوں۔ آنگن میں گھنے پیڑ […]