پاکستان کا عالمی ثقافتی ورثہ (قسط ایک )/ تحریر و تحقیق: ملائکہ شہزادی
تحریر و تحقیق: ملائکہ شہزادی ہارن کی آواز سنتے ہی ارویٰ نے جھٹ سے بستر چھوڑا، گھڑی پر نو بجتے دیکھ کر وہ حیران تھی۔ چند ہی منٹوں میں اس نے جلدی سے تیاری کی اور ہینڈ بیگ کندھے پر لیا۔۔ “اوکے ممی جان الله حافظ!” باورچی خانے میں کام کرتی امی جان کو بوسہ […]