سائنسی جنگل کہانی ۔ تبصرہ تہذین طاہر

تبصرہ تہذین طاہر”سائنسی جنگل کہانی“ دراصل ایسا ناول ہے جس میں جنگل کی کہانی اسی کے باسی جانوروں کی زبانی بیان کی گئی ہے۔ ناول میں موجود کہانیاں ایک تسلسل کے ساتھ جاری ہیںلیکن اس میں شامل ہر قصے کو ایک الگ عنوان دیا گیا ہے تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔اس ناول کو لکھنے کا […]