کرب کشمیر- تحریر ممتاز علی بخاری
تحریر: سید ممتاز علی بخاریتقسیم برصغیر کے وقت ہندوستان میں دو قسم کے نظام رائج تھے۔ ایک وفاق کا اور دوسرا جاگیریں اور ریاستیں تھی۔ان ریاستوں کی تعداد تین سو پچاس کے لگ بھگ تھی۔ ریاستوں کو برطانوی حکومت کی جانب سے تین آپشنز دئے گئے۔ اول وہ بھارت کے ساتھ الحاق کرلیں. دوم وہ […]