کچھ ماضی کے جھروکوں سے ! تحریر : پروفیسر خالد اکبر
تحریر : پروفیسر خالد اکبر ۲۲اپریل سرکاری کاغذات و اسناد کے مطابق ہمارا جنم دن ہے۔ سوشل میڈیا پر اس دن مبارکباد کے کئی پیغامات موصول ہوئے۔ ایک ساعت کے لیے یہ سب بھلا لگا مگر زماں و مکاں سے بالا، تخیل کی آنکھ دور ماضی میں لے گئی اور موڈ کچھ […]