بہاول پور میں اجنبی | پروفیسر خالدہ پروین کی نظر میں
کتاب کا نام ۔۔۔۔۔ بہاولپور میں اجنبی مصنف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مظہر اقبال مظہر مبصرہ ۔۔۔۔۔۔۔خالدہ پروین مصنف کا تعارف راولاکوٹ (آزاد کشمیر) کے علاقہ تراڑ سے تعلق رکھنے والے مظہر اقبال مظہر (پروفیسر) برطانیہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد برطانیہ میں ہی بزنس سٹڈیز کے شعبے میں تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے […]
بہاولپور میں اجنبی / افسانہ نگار صالحہ محبوب کے تاثرات
تحریر : صالحہ محبوب بہاولپور میں اجنبی مظہر اقبال صاحب کا ایک خوبصورت سفر نامہ ہے ۔شہر میں ایک طالب علم کی حیثیت سے آمد مختصر قیام مگر سیاحت مکمل ۔ریلوے اسٹیشن سے شہر کی سیر کا آغاز ۔ہوٹل کی تفصیل ۔اسلامیہ یو نیورسٹی میں پرائویٹ امتحان دینے کے لیے سازگار ماحول آج بھی ہے […]
بہاولپور میں اجنبی کے کرداروں سے انسیت سی ہونے لگتی ہے
تبصرہ نگار : فوزیہ تاج مظہر اقبال مظہر کی کتاب” بہاولپور میں اجنبی” پریس فار پیس فاؤنڈیشن کی شائع کردہ مایہ ناز تصنیف ہے۔ خوبصورت رنگین ٹائٹل سے مزین، اس کتاب کو دیکھتے ہی بہاولپور کی ثقافت، لباس، عمارات اور ماحول کے بارے میں کچھ نہ کچھ معلومات پہلے ہی مل جاتی ہیں۔ پھر صفحہ […]
بہاولپور میں اجنبی۔۔۔۔ تحریر- نقی اشرف
جب میں بچپن سے لڑکپن میں پہنچا تو بچوں کی کہانیوں اور رسائل سے آگے بڑھتے ہوئے ناول، افسانے اورشاعری پڑھی۔سفر نامے سے واقفیت ہوئی اور پھر جب تمام اصناف ِ ادب سے متعارف ہوا تو دو اصنافِ اد ب جن میں مجھے خصوصی دلچسیی ہونے لگی وہ افسانہ اور سفرنامہ تھا۔ گو کہ ڈاکٹر […]
بہاولپور میں اجنبی-ایک جائزہ/ نوید ملک-اسلام آباد
نوید ملک-اسلام آباد سفر نامہ نگار مبصر ہوتا ہے۔مبصر بصارت کے ساتھ بصیرت بروئے کار لاتے ہوئے کائنات کے آئنے میں ایسے عکس تلاش کر کے انھیں لفظی پیکروں میں ڈھالتا ہے جو عام انسانوں کو نظر نہیں آتے۔سفر نامہ ایک طرف ذاتی تجربات کی روشنی میں کائنات کا مطالعہ ہے تو دوسری طرف رویوں […]