خواتین کو ہنر مند بنانے کی کا وشیں تحریر: زبیر الدین عارفی

تحریر:  زبیر الدین عارفیروز اول ہی سے اسلام نے عورت کی مذہبی،سماجی،معاشی،معاشرتی،قانونی،آئینی،سیاسی،اور انتظامی کردار کا نہ صرف اعتراف کیا بلکہ اس کے جملہ حقوق کی ضمانت بھی فراہم کی۔خواتین کی معاشی خود مختاری کے بغیر ترقی ناممکن ہے حکومت کو خواتین کی معاشی خود مختاری کے لیے مختلف عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے صنعتی […]

برکہ ایڈ کی جانب سے مظفرآباد،باغ اور پشاور میں قربانیاں

مظفرآباد پی ایف پی ایف نیوز  سماجی تنظیم برکہ ایڈ کی جانب سے مظفرآباد،باغ سمیت پشاور میں اجتماعی قربانیاں کی گئیں ،قربانی کا گوشت رضا کاروں کے ذریعے سینکڑوں مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے غریب ممالک میں فلاحی سرگرمیاں سر انجام دینے والی سماجی تنظیم برکہ ایڈ نے آزاد کشمیر […]

برکہ ایڈ‘‘ سب کا سہارا ‘‘

                        تحریر:زبیر الدین عارفی آزاد کشمیر پاکستان انسانیت کی خدمت میں دنیا  بھر میں لاکھوں فلاحی ادارے دن رات سرگرم ہیں اور یہی سلسلہ برطانیہ میں بھی جاری ہے جہاں پر ہزاروں فلاحی ادارے غریب ممالک میں فلاح و بہبود کے لاتعداد منصوبے  پایا […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content