‎پریس فار پیس کے زیر انتظام ضلع باغ میں عالمی یوم خواتین منایا گیا

خواتین کا بنیادی حقوق کی فراہمی کا مطالبہ / پی ایف پی نیوز یوم خواتین کے موقع پر پریس فار پیس کے زیر اہتمام باغ میں خواتین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوۓ مختلف مقررین نے  حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے دور دراز علاقوں میں عوام کو پختہ سڑک ، پانی اور […]

محمد انور عباسی ، ماہرِ اقتصادیات، مصنف باغ آزادکشمیر

محمد انور عباسی مصنف اور ماہر اقتصادیات ہیں۔1940 نیلا بٹ، ضلع باغ، آزاد کشمیر میں پیدا ہوئے، یہیں سے میٹرک کا امتحان پاس کرنے کے بعد حصول تعلیم کے لیےکراچی گئے۔1963  میں کراچی یونیورسٹی سے بی کام  ٓنرز اور اس کے بعد اسی یونیورسٹی سے ایم اے معاشیات اور بعد میں ایم اے اسلامیات کی سندیں حاصل کیں۔بعد ازاں سعودی عرب میں سعودی ہولندی بینک  میں بیس سال تک چیف اکائونٹنٹ کی حیثیت سے کام کیا۔ وہاں سے ریٹائرمنٹ کے بعد اسلام آباد میں رہائش پذیر ہیں  محمد انور عباسی کی تصانیف  ” متاعِ شام سفر” خود نوشت سوانح عمری  بنک انٹرسٹ منافع یا ربا

شفیق راجہ: دشت خیال کا مسافر

تحریر: پی۔ ایچ۔ طائر شفیق راجا اردو شاعری میں نووارد نہیں اسے اس دشت کی سیاحی میں تقریباً نصف صدی ہو چکی ہے ۔ 1968ء میں ہائی سکول باغ کو انٹر میڈیٹ کالج کا درجہ دیا گیا۔ اس سے دو برس پہلے میں اپنی تعلیم نامکمل چھوڑ کر روزنامہ مساوات لاہور کے ادارتی عملے میں […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content