ایم ٹی بی سی ….ایک تعارف : شبیر احمد ڈار
شبیر احمد ڈار عہد حاضر کی متحرک اور تیزی سے قدم جماتی ہوئی ملٹی نیشنل ہیلتھ کیئر آئی ٹی کمپنیوں میں سے ایک کمپنی ” ایم ٹی بی سی ” ہے ۔ اس کمپنی کا قیام 1999ء میں عمل میں لایا گیا اور اس کا صدر دفتر نیو جرسی ، امریکہ میں موجود ہے […]