ایمان کامل کی شرط ۔ ازقانتہ رابعہ
بچپن میں شروع کی کلاسوں میں فقرے رٹوا دئیے جاتے تھے۔۔ہم مسلمان ہیں ،ہمارا دین اسلام ہے ،لیکن مسلمان کسے کہتے ہیں اور اسلام کا کیا مطلب ہے اس کا مفہوم دل تک کسی نے نہیں اتارا۔سیدھا سادہ مطلب یہی پتہ تھا کہ مسلمان کلمہ پڑھنے والے کو کہتے ہیں اور اسلام میں داخل ہوتے […]