خاموش بغاوت کا بیانیہ: صالحہ محبوب کے افسانے / تاثرات : کومل شہزادی ( پی ایچ ڈی اسکالر)

ادب کے میدان میں جب کسی فنکار کا قلم مظلوم اور خاموش طبقات کی نمائندگی کرےتو وہ محض تخلیق کار نہیں رہتا بلکہ سماج کے باطن کی گواہی بن جاتا ہے۔ صالحہ محبوب بھی انھی فنکاروں میں شامل ہیں جنھوں نے اردو افسانے کو عورت کی خاموش اذیت، اندرونی جنگ اور معاشرتی تضادات کی سچائیوں […]