محترمہ تسنیم جعفری کی جنگل کہانی اور میرے بچے / انعام الحسن کاشمیری
انعام الحسن کاشمیرییہ بڑا مشکل امر تھا کہ میں اپنے بچوں کو موبائل فون پر گیمیں کھیلنے اور کارٹونز دیکھنے کی انتہائی بد لت سے کیسے دور کروں۔ کبھی مارپیٹ اور کبھی پیار ومحبت، کبھی کھلونوں کے لالچ اور کبھی شوارما اور برگرلانے کے وعدوں کے باوجود دونوں بڑے بچے ہی نہیں بلکہ دوچھوٹے بچے […]