اردو افسانہ درد کے موسم
انجم قدوائی جھیل کے پانی پر چنار کے زرد پتے تیر رہے ہیں اور پہاڑ خوف زدہ سانس روکے کھڑے ہیں۔کبھی یہی پہاڑ برف کا سہارا لے کر ایک دوسرے سے ہم آغوش ہوتے ، تو کبھی ہرے سنہرے سرخ اور زرد پتوں والے درخت شاد ہو کر جھومتے، سیب ، انگور اور اخروٹ کی […]