ام عبد اللہ کی تصنیف ” سنہرا تاج”، تاثرات: قانتہ رابعہ

بسمہ تعالٰی سنہرا تاج (بچوں کی کہانیاں ) مصنفہ ۔۔ام محمد عبداللہ تبصرہ نگار: قانتہ رابعہ ناشر ۔۔پریس فار پیس پبلیکیشنز قیمت۔۔800روپے جیزکیش۔۔03224645781 ہمارے معاشرے میں بچوں کی الگ سے شخصیت کا تصور بہت کم ہے۔ جب عمر چھوٹی ہو تو انہیں بچہ سمجھ کر ٹال دیا جاتا ہے اور جب کچھ بڑے ہوجائیں تو […]
ام محمد عبداللہ کی کتاب ” سنہرا تاج”۔ تعارف: عصمت اسامہ

عصمت اسامہ ہر بچہ اپنے گھرانے کا دل ہوتا ہے ،چشم و چراغ ہوتا ہے ،ماں اور باپ کی آنکھوں کا تارا ہوتا ہے ۔ والدین اپنے بچوں کو بہترین انداز سے پالنے کی فکر کرتے ہیں مگر حقیقت تو یہ ہے کہ موجودہ دور میں بچوں کی اسلامی خطوط پر تربیت کرنا مشکل ہوتا […]
کہانی: بھوت / ام محمد عبداللہ

کہانی کار: ام محمد عبداللہ ”اسامہ! یہ آپ نے اپنی کاپی کے صفحے کیوں پھاڑے ہیں؟“ ٹیچر نے غصے سے اسامہ کا گھورا ”نن نہیں میں نے تو نہیں پھاڑے۔“ اسامہ کو حیرت ہوئی اس نے تو ہمیشہ کی طرح بہت صفائی سے ہوم ورک مکمل کر کے کاپی بستے میں رکھ دی تھی پھر […]
معروف مصنفہ ام محمد عبداللہ کی نئی تصنیف “ سنہرا تاج” شائع ہوگئی

لندن / لاہور ( خصوصی رپورٹ ) معروف مصنفہ ام محمد عبداللہ کی بچوں اور بڑوں کی کردار سازی کے لئے لکھی گئی کتاب “ سنہرا تاج “عالمی اشاعتی ادارے پریس فار پیس پبلی کیشنز کے زیر اہتمام شائع ہو گئی ہے -مستند و مختصر احادیث مبارکہ اور مسنون دعاؤں پر مشتمل کتاب “ سنہرا […]
ام محمد عبداللہ ، مصنفہ، اسلام آباد (پاکستان)

ام محمد عبداللہ صاحبہ کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔ شعبہ درس و تدریس سے منسلک نونہالان امت کا درد رکھنے والی مصنفہ ہیں۔ بچوں کے لیے تعمیری ادب تخلیق کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ کہیں آپ کا قلم بچوں کے پسندیدہ کہانی سلسلوں حدیث کہانیاں، رمضان کہانیاں ، آداب زندگی سیریز روشنی کا سفر(سیرت […]