ماحولیاتی ادب میں علاقائی زبانوں کا کردار

امانت علی (لیکچرر انگریزی، جامعہ مجمعہ، سعودی عرب ) پی ایچ ڈی اسکالر

امانت علی (لیکچرر انگریزی، جامعہ مجمعہ، سعودی عرب ) پی ایچ ڈی اسکالر، یونیورسٹی آف ایم پی ایس اے، ملائشیا امانت علی ایک مصنف، سفرنامہ نگار، فلاحی کارکن، شاعر، موٹیویشنل اسپیکر ہیں۔
جنگل میں چرچ کے معاملات / تحریر: امانت علی

تحریر: امانت علیاس جنگل میں سانپوں کو چرچ کے معاملات بھی سنبھالنے تھے کیونکہ جنگل کے سارے جانور قدرت سے لگاؤ رکھتے تھے۔ جانوروں کو کہیں نا کہیں روحانی تسکین یا خالق سے لگاؤ ضروری تھا۔ یہ عمل جنگل کے لیے ضروری بھی تھا اور بہت اچھے اور مذھبی لگاو والے کیڑے بھی موجود تھے […]
کیڑے مکوڑوں کے شوق/ تحریر: امانت علی

تحریر: امانت علیایک بات سمجھ سے بالاتر تھی کہ یہ کیڑے مکوڑے اکثریت میں ہونے کے باوجود بھی اتنی اذیت ناک زندگی کیوں گزار رہے تھے۔ان کیڑوں کو جنگل کے سرداروں اور ان کے آلہ کار جیسا کہ سانپوں، چوہوں، بچھوں اور چھپکلیوں نے ذات ،رنگ یا نسل کے نام پر تقسیم کرتے ہوئے مختلف […]
جنگل کی کہانی، تحریر: امانت علی
تحریر: امانت علیایک دفعہ کا ذکر ہےکہ ایشیا ء میں ایک بہت وسیع اور خوبصورت جنگل تھا۔ سر سبز شاداب، ہر چیز کی ریل پیل، اجناس کی بہتات سکون اور امن۔اس جنگل میں سب جانورہنسی خوشی رہ رہے تھے۔ جنگل کے مختلف حصے تھے تب سانپوں کو یہ سکون نہ بھایا اور انہیں افریقہ کے […]
امانت علی کا سفرنامہ / تبصرہ نگار ، محمد اکبر خان اکبر

سفر نامہ نگاری اردو ادب کی مقبول تر اصناف میں شامل ہے ۔ہر سال بہت سے نئے سفرنامے شایع ہوتے ہیں جن سے اس صنف ادب کی مقبولیت کااندازہ لگانا چنداں دشوار نہیں۔ امانت علی ایسے مصنف ہیں جنہوں نے پہلے سفرنامہ کی اشاعت کے ساتھ ہی ادبی حلقوں میں ممتاز مقام حاصل کر لیا […]
انجانی راہوں کی تلاش کا سفر جاری رہے گا: تحریر کومل یاسین

کتاب: انجانی راہوں کا مسافر صنف : سفر نامہمصنف : امانت علیپبلشر: پریس فار پیس فاؤنڈیشن یو کے صفحات : 132 قیمت : چھ سو روپے ( پاکستان)۔ پانچ پاؤنڈ ( بیرون پاکستان) کتاب کے لیے رابطہ : www.pressforpeace.org.uk info@pressforpeace.org.ukمبصرہ : کومل یاسین کتاب انجانی راہوں کا مسافر ہاتھ میں تھامتے ہی کتاب کی بہترین […]
سفرنامہ انجانی راہوں کا مسافر کے بارے میں ماوراء زیب کے تاثرات

کتاب کا نام: انجانی راہوں کا مسافر مصنف: امانت علی مبصرہ: ماوراء زیب ناشر: پریس فار پیس فاؤنڈیشن، یوکے کائنات کے محور کو افشاء کرنے کی کوشش کا نام سفر ہے اور سفر نامہ اصل میں روداد ہے اس کوشش کا جو ایک مسافر رازِ کائنات کو طشت از بام کرنے کے لیے کرتا ہے۔ […]
آخری بستی کا پہلا لکھاری-تحریر : پروفیسر فلک ناز نور

پروفیسر فلک ناز نور آج کے الیکٹرانک میڈیا کے دوراور انٹرنیٹ کی برق رفتار ترقی کے دور میں دنیا ہماری ہتھیلی میں سمٹ آئی ہے۔ موبائل فون اور لیپ ٹاپ پر دستیاب انٹرنیٹ پر ایک کلک سے دنیا بھر کے سارے منظر ہماری آنکھوں کے سامنے آ جاتے ہیں ایسے میں اگر کوئی سر پھرا […]
انجانی راہوں کا مسافر پر دانیال حسن چغتائی کے تاثرات

تبصرہ نگار : دانیال حسن چغتائیانجانی راہوں کا مسافر نام بڑا پر کشش معلوم ہوتا ہے اور نام سنتے ہی قاری مچل اٹھتا ہے کہ وہ اس کتاب کو ضرور پڑھے۔ وہ جو کہتے ہیں کہ نام میں کیا رکھا ہے تو ان سے ہم متفق نہیں ہیں۔ اس خوبصورت سفرنامہ کو امانت علی صاحب […]