انسانیت کے نشیمن پر نفرتوں کا راج – تحریر ش م احمد
تحریر ش م احمدآٹھ مارچ ۲۰۲۱ کی خوشگوار صبح ۔۔۔یوٹیوب پر اُردونیوز چنل کی تین شہ سر خیاں۔۔۔ تین جھٹکے، مایوسی کے سندیسے، دل شکنی کے پیغاماتکسان آندولن کے سو دن مکمل ہونے پر بھارتی… انسانیت کے نشیمن پر نفرتوں کا راج – تحریر ش م احمد
