افسانہ *میرا گھر میری جنت* نگہت سلطانہ
تحریر: نگہت سلطانہ ” دیکھورمشہ! تمہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ ۔ ۔ ۔ “مجھے کچھ معلوم نہیں میرا صبر اب ختم ہو گیا ہے”اس نے حامد کا ہاتھ جھٹکتےہوئے کہا اب کرسی پر سے اٹھ کر ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے آکھڑی ہوئی تھی ” یہ ۔ ۔ ۔ یہ میرے چہرے کی رنگت دیکھی […]
گونگے لمحے (گفتگو کرتے ہیں)۔ تبصرہ نگار قانتہ رابعہ
تبصرہ نگار قانتہ رابعہ یہ کتاب ہے افسانوں کی جسے شفا چوہدری نے تحریر کیا ہے۔اردو ادب میں نظم اور نثر دو اصناف ہیں باقی ساری انہی کی شاخیں اور شعبے ہیں جن میں سے ایک افسانہ ہے۔افسانہ اگر تخیل کی پرواز ہو تو جتنا بھی دلپزیر انداز میں تحریر کیا گیا ہو بہرحال ،افسانہ […]
افسانہ:ابا جان / ڈاکٹر رفعت رفیق
ڈاکٹر رفعت رفیق میں نے ابا جان کو ہمیشہ ایسے ہی دیکھا۔اتنے ہی سنجیدہ ،متین اور سادہ مزاج۔۔بچپن میں میں حیرتسے انھیں تکا کرتا کہکوئی انسان اتنا خشک مزاج کیسے ہوسکتا ہے ؟؟؟ان کی دنیا گھر سے کالج ،کالج سے گھرتھااور کتابیں ان کی مونس وغم خوار ۔عام سے مڈل کلاس گھروں میں الگ سے […]
گل ارباب کی کتاب دنداسہ ۔تحریر: عبدالحفیظ شاہد۔
عبدالحفیظ شاہد۔ واہ کینٹدنداسہ پشتون ثقافت کا خاصہ سمجھا جاتا ہے۔دنداسہ دراصل اخروٹ کے خشک چھلکا ہے، جو ذائقے میں تلخ ہوتا ہے اور اس کا عام استعمال دانتوں کی صفائی اور ہونٹوں کو سرخ کرنے کے لیے ہوتا ہے۔ زمانۂ قدیم سے دنداسہ مشرقی خواتین ’’لپ اسٹک‘‘ کے طور پر استعمال کرتی رہی ہیں۔ […]