ام عبد اللہ کی تصنیف ” سنہرا تاج”، تاثرات: قانتہ رابعہ
بسمہ تعالٰی سنہرا تاج (بچوں کی کہانیاں ) مصنفہ ۔۔ام محمد عبداللہ تبصرہ نگار: قانتہ رابعہ ناشر ۔۔پریس فار پیس پبلیکیشنز قیمت۔۔800روپے جیزکیش۔۔03224645781 ہمارے معاشرے میں بچوں کی الگ سے شخصیت کا تصور بہت کم ہے۔ جب عمر چھوٹی ہو تو انہیں بچہ سمجھ کر ٹال دیا جاتا ہے اور جب کچھ بڑے ہوجائیں تو […]
کہانی: سب عہد وفا کے نام کیا /کہانی نویس: منیبہ عثمان
*کہانی نویس* منیبہ عثمان فون پر بات کرتے ہی فارس خاموش ہو گیا۔ والدہ نے بھی اس کی پریشانی کو بھانپ لیا۔ ان کے استفسار کرنے پر فارس نے بتایا کہ اس دفعہ میرا فرض سیاچن پر ہے اور کل ہی روانگی کا حکم ملا ہے۔ والدہ کا دل جیسے ڈوب گیا۔ صبح جب وہ […]
کہانی: بھوت / ام محمد عبداللہ
کہانی کار: ام محمد عبداللہ ”اسامہ! یہ آپ نے اپنی کاپی کے صفحے کیوں پھاڑے ہیں؟“ ٹیچر نے غصے سے اسامہ کا گھورا ”نن نہیں میں نے تو نہیں پھاڑے۔“ اسامہ کو حیرت ہوئی اس نے تو ہمیشہ کی طرح بہت صفائی سے ہوم ورک مکمل کر کے کاپی بستے میں رکھ دی تھی پھر […]
دوسروں کی خوشی/ کہانی کار : نازیہ نزی
کہانی کار : نازیہ نزی نوشہرہ کینٹ ”امی جان! خادم انکل آگئے ہیں ؛ ان کا کھانا نکال دیں ۔“ احمد نے پلاسٹک کا ڈبا امی کی طرف بڑھایا ۔ احمد کی امی نے گرما گرم کھانا ڈبے میں ڈال کر احمد کو پکڑا دیا ۔ احمد نے غور کیا تو ڈبا کافی پرانا اور […]
اخلاق احمد، بچوں کے رائٹر۔ کہانی گو۔ یو ٹیوبر، کراچی
اخلاق احمد بچوں کے رائٹر اور کہانی گو ہیں جو اپنے یوٹیوب چینل اور فیس بک پر بچوں کے لیے دلچسپ کہانیاں پیش کرتے ہیں۔ اخلاق احمد کا انداز تحریر سادہ اور دلکش ہے جو بچوں اور دیگر قارئین کو تصوراتی تخلیاتی دنیا میں لے جاتا ہے۔ ان کی تحریروں کا مقصد بچوں کو سمجھدار […]
معروف مصنفہ ام محمد عبداللہ کی نئی تصنیف “ سنہرا تاج” شائع ہوگئی
لندن / لاہور ( خصوصی رپورٹ ) معروف مصنفہ ام محمد عبداللہ کی بچوں اور بڑوں کی کردار سازی کے لئے لکھی گئی کتاب “ سنہرا تاج “عالمی اشاعتی ادارے پریس فار پیس پبلی کیشنز کے زیر اہتمام شائع ہو گئی ہے -مستند و مختصر احادیث مبارکہ اور مسنون دعاؤں پر مشتمل کتاب “ سنہرا […]
مایہ ناز اردو مصنفہ قانتہ رابعہ نے بچوں کے لیے بیس کتابیں لکھنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
لندن (خصوصی رپورٹ ) بر صغیر پاک و ہند کی مایہ ناز افسانہ نگار اور کہانی کار آپا قانتہ رابعہ کی بچوں کے لیے اردو زبان میں بیسیویں تصنیف شائع ہوگئی ہے ۔ عالمی اشاعتی ادارے پریس فار پیس کے زیر اہتمام کہانیوں کا مجموعہ “ تیمور کیسے بدلہ ؟ رنگین آرٹ پیپر کے اضافی […]
مریم شہزاد ، کہانی کار، افسانہ نگار، کراچی (پاکستان)
مریم شہزاد بچوں کی مصنفہ اور افسانہ نگار ہیں۔انھوں نے مستقل لکھنے کا سلسلہ 2015 میں شروع کیا۔ لکھنے کا آغاز کمیونٹی کے رسالے” سوداگر ” سے کیا۔ پہلے پہل صرف چھوٹے چھوٹے آرٹیکلز لکھتی تھیں پھر بچوں کی کہانیاں لکھنے میں بھی مہارت حاصل کی۔ روز نامہ ایکسپریس سمیت قومی اخبارات اور بچوں کے […]
رمشا جاوید ،مصنفہ ، ناول نگار اور کہانی کار۔ کراچی ، پاکستان
رمشا جاوید ایک مقبول مصنفہ ، ناول نگار اور کہانی کار ہیں۔ان کا تعلق روشنیوں کے شہر کراچی سے ہے۔ وہ چار کتابوں کی مصنفہ ہیں۔ بچوں کے لیے اب تک ان کی دو سو سے زائد کہانیاں شائع ہوچکی ہیں۔ رمشا جاوید کی کتاب ” بھوتوں کا اسکول “ کو انٹر نیشنل رائٹرز فورم […]
نادیہ حسن، کہانی کار، مصنفہ، راولپنڈی
نادیہ حسن ایک مصنفہ اور کہانی کار ہیں۔وہ راولپنڈی کے ایک سرکاری کالج سے بطور عربی لیکچرر منسلک ہیں۔انھوں نے سکول کے زمانے سے ہی کہانیاں لکھنی شروع کرد ی تھیں۔ان کے تخلیقی سفر میں مایہ ناز مصنف اشتیاق احمد صاحب نے بہت تعاون کیا ۔وہ اب تک ڈیڑھ سو کے لگ بھگ بچوں کی […]