کشمیر چیئرٹ ایبل ٹرسٹ کی جانب سے امدادی سامان کی تقسیم

مظفرآباد ( پی ایف پی نیوز) برطانوی فلاحی ادارے کشمیر چیئرٹ ایبل ٹرسٹ کی جانب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں سینکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم کی گئی۔کشمیر چیئرٹی ایبل ٹرسٹ نے نیلم ویلی،جہلم ویلی اور مظفرآباد کے سینکڑوں مستحق خاندانوں کی مدد کر کے ان کو عید کی خوشیوں میں شامل […]