کشمیر کا کرب/ احسان الحق
احسان الحق ظالمو!اپنی قسم پہ نازاں نہ ہودوربدلے گاوقت کی بات ہےوہ ضرورسنے گاصدائیں میری، کیاتمہاراخداہے ہمارانہیںکشمیرکے معصوم بچوں کامستقل یتیمی کاہے۔کشمیرکے دونوں اطراف معصوم بے زبان بچوں سے ان کے ”بابا“چھین لئے گے۔ مظفرآبادمیں ایک سفاک قتل کے عوض ایک گودمیں پڑے بچے سے اس کی ماں چھین لی گئی،معصوم بچوں نے حوالات کے […]