برکہ ایڈ کی جانب سے مظفرآباد،باغ اور پشاور میں قربانیاں

مظفرآباد پی ایف پی ایف نیوز  سماجی تنظیم برکہ ایڈ کی جانب سے مظفرآباد،باغ سمیت پشاور میں اجتماعی قربانیاں کی گئیں ،قربانی کا گوشت رضا کاروں کے ذریعے سینکڑوں مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے غریب ممالک میں فلاحی سرگرمیاں سر انجام دینے والی سماجی تنظیم برکہ ایڈ نے آزاد کشمیر […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content