پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے ابن آس محمد تحریری مقابلہ کے شرکا

پریس فا ر پیس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام“ابن آس محمد :شخصیت اور فن” کے حوالے سے ہونے والے اس تحریر ی مقابلے میں پاکستان ، انڈیا اور یورپ سے ساٹھ کے لگ بھگ قلمکاروں اور ادیبوں نے حصہ لیا جنہوں نے معروف ادیب ، مصنف اور سکرپٹ رائٹر جناب ابن آس محمد کی شخصیت و فن […]