خاکستر ہوتے جنگلات
![](https://i0.wp.com/pressforpeace.org.uk/wp-content/uploads/2021/01/140507136_449130946272310_7421147138675852858_n.jpg?fit=315%2C217&ssl=1)
کہانی کار: ماہ نور عباسی جیسے گھاس کٹائی ، اور مکئی کی کٹائی کا ایک موسم ہوتا ہے بلکل اسی طرح بد قسمتی سے ا یک موسم جنگل جلائی کا بھی ہے ۔ آج کل یہ موسم شدت اختیار کر چکا ہے ۔ہر طرف دھواں ہی دھواں پرندوں ،جنگلی جانوروں درختوں اور حشرات کی سسکیوں […]