مہوش اسدشیخ کی “آئینے کے پار”/مبصر عبدالحفیظ شاہد

مبصر ۔ عبدالحفیظ شاہد۔ مخدوم پور پہوڑاں انتہائی نفیس کاغذ ،عمدہ و دیدہ زیب پرنٹنگ ، شاندار ٹائیٹل اور128 بہترین صفحات پر مشتمل کتاب ” آئینے کے پار ” موصول ہوئی۔ کتاب آئینے کے پار پریس فار پیس جیسے معتبر ادارے سے اشاعت شدہ ہے۔ اس کی پبلشنگ اور پروف ریڈنگ کی جتنی تعریف کی […]