سید ممتاز علی بخاری مصنف، کالم نگار اور ماہر ارضیات ہیں۔وہ ادب سے خاصا شغف رکھتے ہیں۔ عرصہ دس سال سےطنز و مزاح، افسانہ نگاری اور کالم نگاری کرتےہیں۔ گستاخانہ خاکوں کی سازش کو بے نقاب کرتی ایک تحقیقاتی کتاب” عصمت رسول پر حملے” شائع ہو چکی ہے۔ طنز و مزاح پر مشتمل کتاب خیالی پلاؤ جلد ہی شائع ہونے جا رہی ہے۔ بچوں کے ادب سے بھی وابستہ رہے ہیں ۔ مختلف اوقات میں بچوں کے دو مجلے “سحر” اور” چراغ “بھی ان کے زیر ادارت شائع ہوئےہیں۔ آج کل پٹرولیم ڈویژن کے ادارے ایچ ڈی آئی پی میں جیالوجسٹ کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.