عارف شاہد آل پارٹیز نیشنلسٹ الائنس کے سابق چیر مین اور نیشنل لبریشن کانفرنس کے صدر تھے۔ عارف شاہد ایک کشمیری قوم پرست رہنما کی حیثیت سے جانے جاتے تھے، وہ پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں کی کشمیرپالیسیوں کے سخت مخالف تھے ۔ اور وہ خود مختار کشمیر کے نظریہ کے داعی تھے ۔ راولپنڈی میں 14 مئی 2013 کو نامعلوم حملہ آوروں نے عارف شاہد کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا –
عارف شاہد شہید کی تصانیف
یہ داغ داغ اجالا
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
You must be logged in to post a comment.