Sahabzadi is a young , passionate and inspiring author from Khanewal . She is a Writer and English lecturer by profession and motivational speaker by passion.
She is self taught Artist and photographer. She launched a Startup SAHIBA WRITING SQUAD, which is about training youth through digital skills. She has participated in several projects of Social working, as well as national and international level competitions being writer, Artist and speaker.
Publications
Hundred Pearls Of Wisdom


صاحبزادی ۔ مصنفہ ، کالم نگار، شاعرہ ۔ خانیوال(پنجاب ) پاکستان
محترمہ کا نام صاحبزادی ہے اورا ن کا تعلق صوبہ پنجاب کے شہر خانیوال سے ہے۔ وہ اپنا ایک ادارہ صاحبہ رایٹنگ اسکوڈ کا نام سے پچھلے تین سال سے چلا رہیں ہیں۔
وہ بطور انگلش پروفیسر کالج میں تدریس کا فرض بھی سر انجام دے رہیں ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ بطور ٹرینر ، موٹیویشنل سپیکر اور بطور لکھاری بھی علم و ادب کے میدان میں اپنا لوہا منوا رہیں ہیں۔ ان کی پہلی انگلش کتاب کا نام دانائی کے سو موتی ہے جو دو سال قبل پبلش ہوئی تھی۔ اور دوسری اردو کتاب کا نام “میں بنوں گی صاحبزادی “ہے۔
اسکے علاوہ وہ ایک سماجی کارکن،کالم نگار، آرٹسٹ اور شاعرہ کے طور پر بھی جانی جاتی ہیں ۔ ان کی کہانیاں،نظمیں ، آرٹیکل اور اقوال مختلف اخبارات و رسائل میں شائع ہوتے ہیں۔ انھیں قومی اور بین الاقوامی سطح کی ادبی،سماجی اور ٹیکنالوجی کی تنظیموں کی طرف سے 200 سے زائد سرٹیفکیٹس اور ایوارڈذ مل چکے ہیں۔
وہ بطور فری لانسر بھی کام کرتی ہوں اور اپنے ادارے میں مختلف کورسز، مقابلےاور سیشنز بھی آفر کرتی ہیں۔ ان کا مقصد حیات نوجوان نسل اور خواتین کو سکلز ڈویلپمنٹ ورکشاپس اور موٹیویشن کے ذریعے اپنے آپ کو خود مختار بنانے کا جذبہ پیدا کرنا ہے تاکہ سب مل کر معاشرے کی بہتری اور امن کے لیے کام کریں۔
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.