پریس فا ر پیس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام“ابن آس محمد :شخصیت اور فن” کے حوالے سے  ہونے والے اس تحریر ی مقابلے میں پاکستان ، انڈیا  اور یورپ سے  ساٹھ کے لگ بھگ قلمکاروں اور ادیبوں نے حصہ لیا جنہوں نے معروف ادیب ، مصنف اور  سکرپٹ رائٹر جناب ابن آس محمد کی  شخصیت و فن  اور ادبی ، صحافتی خدمات پر مقالے ، مضامین  اور تاثراتی تحریریں لکھیں- جناب ابن آس محمد کو خراج تحسین پیش  کرنے کے لیے پریس فا ر پیس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام اس تحریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس مقابلے کے رابطہ کار معروف نوجوان قلم کار اور ادیب جناب ذوالفقار بخاری تھے جنھوں نے اس مقابلے کو کامیاب بنانے کے لیے فعال کردار ادا کیا۔  انعام یافتگان کو ایوارڈز اور تمام شرکا مقابلہ کو تعریفی اسناد تقسیم کی جائیں گی ۔

پریس فا ر پیس فاؤنڈیشن برطانیہ کے ڈائرکٹر پروفیسر ظفر اقبال نے کہا کہ دانشور اور تخلیق کار کسی بھی معاشرے کی پہچان ہوتے ہیں ان کی پزیرائی سماج کا فرض ہے – نئی نسل کا رشتہ کتاب سے جوڑنا اخلاقی اور معاشرتی ترقی کے لئے ضروری ہے مثبت سر گرمیوں کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا یاد رہے پریس فا ر پیس فاؤنڈیشن ایک خالصتا رضا کار ادارہ ہے جو برطانیہ ، پاکستان اور آزاد کشمیر میں فلاحی سر گرمیوں کے ساتھ ساتھ علم و ادب کے فروغ کے لئے بھی گزشتہ  تئیس سالوں سے مصروف خدمت ہے-
ابن آس محمد  تحریری مقابلہ کے شرکاکی تٖفصیل

1. جناب امجد جاوید
2. جناب احمد حاطب صدیقی
3. محترمہ سیدہ نوشاد بیگم، بھارت
4. جناب خالد دانش
5. جناب انصار احمد معروفی، بھارت
6. جناب غلام زادہ نعمان صابری
7. محترمہ فریدہ گوہر
8. محترمہ رخشندہ بیگ
9. جناب فہیم زیدی
10. جناب ظفراحمد چوہان
11. محترمہ کومل یاسین
12. جناب محمد بن فیصل
13. جناب نعمان حیدر حامی
14. محترمہ نیلم علی راجہ
15. جناب زیڈ۔اے بخاری
16. محترمہ فاکہہ قمر
17. محترمہ صاعقہ علی نوری
18. محترم دانیال حسن چغتائی
19. محترمہ عینی راجپوت
20. محترمہ تہنیت افتخار
21. جناب عطائالسلام سحر
22. محترمہ سحرش اعجاز
23. جناب محمد رمضان شاکر
24. جناب ذیشان کھوسہ
25. محترمہ عیشا صائمہ
26. جناب مبشر عطاری
27. جناب بہرام علی وٹو
28. محترمہ مطربہ شیخ
29. محترمہ نزہت وسیم
30. جناب رضوان الحق زین
31. محترمہ شازیہ رانا
32. محترمہ ملکہ مبین
33. سیدہ رمشا جاوید
34. محترمہ سکینہ زیدی
35. جناب محمد احسن راولپنڈی
36. محترمہ رخسانہ افضل کراچی
37. محترمہ جویریہ عزیز
38. جناب مجید عارف
39. محترمہ غزالہ کشور ملک
40. نمرہ ابرار مغل
41. عبدالحفیظ شاہد۔ واہ کینٹ
42. : محمد عثمان ذوالفقار
43. محترمہ شمع اختر انصاری
44. محترمہ زمرد سلطانہ
45. محترمہ ہانیہ ارمیا
46. احمد عثمان مظہر چغتائی ایڈووکیٹ ۔۔ کہروڑ پکا
47. محترمہ ادیبہ انور-یونان
48. جناب سجاد عباسی- کراچی
49. :جناب فراز علی حیدری ۔کراچی
50. جناب احمد  ابو اسامہ انصاری ….  ، کراچی
51. محترمہ  شاہانہ خٹک
52. محترمہ رضیہ حیدر خان
53.جناب عرفان حیدر
54.محترمہ مہوش اسد شیخ
55.محترمہ  ماہ نور ارشد خان
56. محترمہ منزہ اکرم

محترمہ قانتہ رابعہ 57

جناب ندیم اختر 58

محترمہ سائرہ  شاہد 59

محمد جعفر خونپوریہ60


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Comments

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content