لندن (پریس فارپیس رپورٹ)

پریس فارپیس پبلی کیشنز کے زیراہتمام منعقدہ مقابلہ فیچر نگاری   کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق لکھاری نازیہ آصف   کا  تحریر کردہ  فیچر “سموگ بن گئی جان کا روگ”    اول انعام کا حقدار قراردیا گیاہے۔وہ  تین ہزار روپے نقد انعام اور  انعامی کتب   (مالیت تین ہزار روپے )کی حقدار ٹھہریں،

  درج  ذیل  لکھاری حوصلہ افزائی کے  انعام (ایک ہزار روپے  مالیت کی انعامی کتب) کے حقدار قرار پائے ہیں

دانیال حسن چغتائی

یاسر فاروق

شہناز اختر شیخ

شاہد فاروق

ماریہ فاروق

آرسی رؤف

عمار حسین ایڈووکیٹ

عبدالحفیظ شاہد

حماد رضا

روبی ناز

حوصلہ افزائی : تصویر کہانی

رمزہ قیوم

عمارہ فہیم

جاوید خوشحال خان

( تمام انعام یافتگان اپنے  پوسٹ ایڈریس، نام اور پتہ ، فون نمبر پریس فار پیس کی ادارتی ٹیم کو مہیا کریں)

اس مقابلے کے  منصف کے فرائض  ایوارڈ یافتہ فیچر نگار اور افسانہ نگار جناب انعام الحسن کاشمیری نے انجام دیے۔ ان کا کہنا  تھا کہ
“میں نے کافی غرق ریزی سے یہ فہرست مرتب کی ہے۔۔۔تقریبا سب ہی تحریریں عمدہ ہیں البتہ فیچر کے بارے میں چونکہ بہت کم لوگ جانتے ہیں اس لیے اس کے بنیادی لوازمات کی تکمیل پوری طرح نہیں ہوپائی۔۔۔بہرحال اس کے باوجود  لکھاریوں نے عمدہ کوشش کی ہے”۔

 مدیرہ اور اور انچارج قرات العین عینی کے مطابق  پریس فار پیس کے زیراہتمام مختلف تحریری مقابلوں کامقصد نئے لکھاریوں کو اپنی  تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے مواقع فراہم  کرنا ہے۔ منتخب  فیچرز کو پریس فار پیس کی ویب سائیٹ پر  شائع کیا جائے گا اور ان کو سرٹیفکیٹس بھی جاری ہوں گے۔

پریس فارپیس پبلی کیشنز اپنی دو سالہ کامیاب اشاعت کے موقع پر متعدد مقابلہ جات کا انعقاد کر رہا ہے۔  علمی اور ادبی مقابلوں کا سلسلہ جاری رہے گا جن کی تفصیل ہماری ویب سائیٹ اور  واٹس ایپ چینل پر دستیاب ہو گی۔

 فیچر نگاری کے مقابلے کے لیے درج ذیل  لکھاریوں کے فیچر موصول ہو ئے۔
آغا جہانگیر بخاری
انگبین عروج
رمزہ قیوم
ناہید گل
آرسی رؤف
عیشا صائمہ
حائقہ نور
حافظ محمد عثمان
دانیال حسن
گل  زار
عنیزہ عزیر
ڈاکٹر حامد احسن۔
ارسلان اللہ خان

حمیرا علیم
حفصہ محمد فیصل
روبی ناز
مدیحہ نعیم
حمادرضا
اکمل معروف
رابعہ ذولفقار
محمد رمضان  مغل
نادیہ انصاری
طیبہ شبنم
جاوید خوشحال خان
افشاں اقبال
سجل راجہ
انعم رؤف
نازیہ آصف
عمار حسین  ایڈووکیٹ
ماریہ فاروق
محمد طلال
زاہدہ عروج
شانزہ مشتاق
حافظ ملک جمشید
طارق محمود
طاہرہ مہرو یہ
محترمہ شہناز اختر شیخ
ظہیرن حسنین
ثمن ابرار
سنیعہ مرزا
منظم حیات
دانش تسلیم
یاسر فاروق
حفصہ نور محمد
عبدالحفیظ شاہد
جویریہ صدیقی
نمرہ شہزاد ی
سمانہ تقوی
کلثوم بنت  فخر
عمار ہ فہیم
بہرام علی وٹو
ملائکہ حورینُ
اکمل معروف

تنزیلہ احمد

درخشاں انجم (علی گڑھ)

ضل ہما

والناس  جاوید

  عابد بلال

محمد جعفر خونپوریہ

،ویرکیف،

صبا صالحین

، شہلہ کریم


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Comments

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content