پروفیسر حسام الدین اسیر منگل ممتاز ماہر تعلیم ، پشتو اور اردو کے ایک جانے پہچانے شاعر ، ادیب، محقق، نقاد، کالم نگار و ڈرامہ نگار ہیں۔ پوسٹ گریجوایٹ کالج نوشہرہ سے ایسوسی ایٹ پروفیسر کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے ۔ ان کی اب تک 22 کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.