عیشا صائمہ۔مصنفہ ، افسانہ و ناول نگار ،

قلمی نام. عیشا صائمہ.. اصل نام.. صائمہ سلیم ہے۔ تعلیم. ایم اے اسلامیات.. بی ایڈ… کافی عرصہ درس و تدریس سے منسلک رہی اور بہترین کارکردگی اور انتظامی امور پر سرٹیفیکیٹس اور گولڈ میڈل حاصل کیا..لکھنے کا آغاز 2008ء میں کیا 2021ء میں دوبارہ لکھنے کے ساتھ ساتھ اشاعت کا سلسلہ بھی شروع ہوا۔. اصناف […]
معظّمہ نقوی کی نظموں کے مجموعے ’’آخری بارش‘‘ پر ایک اظہاریہ تحریر: نسمِی سحرؔ
معظّمہ نقوی کی آزاد اور نثری نظموں کا مجموعہ ’’آخری بارش‘‘ کے جمالیاتی عنوان سے میرے سامنے آیا ہے تو یکایک میرے ذہن میں ماضی کی کئی ایسی شاعرات کے نام گونج اٹھے ہیں جو نثری نظموں کے حوالے سے اُردوادب کی کائنات میں اپنانمایاں نقش ثبت کر گئی ہیں مثلاً کشور ناہید، سارا شگفتہ، […]
مدینہ تالمساجد (کوٹلی) سے۔۔۔ڈاکٹر تنزیل الرحمن
ویسے تو سفر اور سقر اس وقت برابر لگتے جب طویل فاصلہ قلیل وقت میں طے کرنا ہو لیکن ہم سفر اور میزبان “دوست احباب اور مہربان” ہوں تو “سفر وسیلہ ظفر” بھی بن سکتا۔ اب کے مداع سفر پروفیسر ایوب صاحب کے بیٹے کیپٹن طلال ایوب کی شادی میں شرکت تھی۔ مظفرآباد سے ہم […]
بی بطخو اور سنہری مرغی۔ تاثرات : حفصہ فیصل۔کراچی

پیاری سہیلی اور ہم جولی افشاں اقبال کی بچوں کے لیے مزیدار کہانیوں کی کتاب بی بطخو اور سنہری مرغی ہاتھوں میں ہے۔ سب سے پہلے تو میں اپنی پیاری سہیلی کو چوتھی کتاب کی اشاعت پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کروں گی۔ اب آتے ہیں کتاب کی طرف۔۔ ” *بی بطخو اور سنہری […]
Rubab Aysha’s“Basarat Se Baseerat Tak”: Reviewed By Mehrunissa

“Basarat Se Baseerat Tak”: بصارت سے بصیرت تک Capt. Maqbool Ahmed ki Dastan e Hayaat By Rubab Ayesha Published by Press for Peace Publications, Pakistan, 2024. Published in the Urdu language, English rendering would be something like From eyesight to insight A biography of Capt. (R). Maqbool Ahmed. Reviewed By Mehrunissa […]
نسرین اختر نیناں کی بچوں کی کتاب، قانتہ رابعہ کی نظر میں

بسمہ تعالٰی نام کتاب۔۔۔ A kind Giant and a huge bird مصنفہ ۔۔نسرین اختر نیناں ناشر۔ پریس فار پیس پبلیکیشنز برائے رابطہ۔۔03224645781 جانور کے بچے خود ہی بڑے ہوجاتے ہیں لیکن انسان ہی وہ ہستی ہے جس کے بچوں کو بڑا ہونے کی نہیں تربیت کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ تربیت ڈگریوں کی نہیں […]
یادوں کے دریچے کھولتی کتاب تبصرہ نگار ؛ حفصہ محمد فیصل

تبصرہ نگار ؛ حفصہ محمد فیصل کراچی پچھلے دنوں پریس فار پیس کے توسط سے کراچی بک فیئر میں احمد حاطب صدیقی صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا، وہیں ان سے ان کی نظموں کی کتاب کے متعلق استفسار بھی کیا تھا۔ جب انہوں نے کہا کہ ”فی الحال تو دستیاب نہیں“ تو دل […]
غزل ماہم حامد: ڈیرہ غازی خان
ماہم حامد: ڈیرہ غازی خان کاش تم زمانے سی سازشیں نہیں کرتے ہم سے دور جانے کی کوششیں نہیں کرتے کھا کے چوٹ دشمن کو بددعا نہیں دیتے ہم وفا کے مارے ہیں نفرتیں نہیں ہے پیار جو جتاتے ہیں کب وہ کام آتے ہیں یہ گھنے سے بادل تو بارشیں نہیں کرتے جب سے […]
محبت سے جنت تک/ بقلم: مریم محمددین

بقلم: مریم محمددین کھڑکی کے قریب آمنے سامنے رکھی ہوئی وہ کرسیاں… محبت کی پہلی گواہ تھیں۔ مدھم چاندنی کھڑکی کے شیشے پر اتر رہی تھی، اور ان کرسیوں پر حُرم اور محمد کے درمیان سرگوشیوں کا ایک ایسا سلسلہ جاری تھا جس میں محبت اپنی بنیاد رکھ رہی تھی۔ دونوں کے چہرے مسکراہٹوں سے […]
غلام محی الدین ترک۔مصنف ، تربیت کار، سکرپٹ رائٹر ۔ کراچی

پیشے کے لحاظ سے میں اُردو نصاب ساز اور کانٹینٹ رائٹر ہوں۔ کراچی یونیورسٹی سے ماس کمیونی کیشن اور اُردو میں ماسٹرز اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی ایڈمکمل کرچکا ہوں ۔ادب اطفال سے خصوصی دل چسپی ہے ۔پاکستان اور بھارت کے نمایاں رسائل میں لکھ چکا ہوں۔ اکادمی ادبیات پاکستان نے بچوں کا […]