لکڑی سے بنا روایتی گھر

کہانی کار: خواجہ رئیس الدین / تصویر  بشکریہ محکمہ آثار قدیمہ آزاد کشمیر وادی لیپہ میں موجود یہ گھر جسے مقامی زبان میں لڑی (حویلی) کہتے ہیں کشمیری ثقافت اور فن تعمیر کی جھلک لیے موجود ہے۔۔اب اسکی حالت بہت خستہ ہو چُکی ہے۔کچھ خاندان ابھی بھی اس میں آباد ہیں۔۔۔۔اب اطلاعات ہیں کہ محکمہ آثار […]

کامریڈ امجد شاہسوار چل بسے

وقا ئع نگار : محمد خورشید بیگ / تصویر بشکریہ “جہدو جہد”( فائل فوٹو) سابق مرکزی صدر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (جے کے این ایس ایف) کامریڈ امجد شاہسوار جموں کشمیر کی آزادی کا خواب آنکھوں میں لیے داعی اجل کو لبیک کہہ گئے – مرحوم  طویل عرصہ سے ملائشیا میں مقیم تھے۔ کامریڈ امجد […]

بچپن کا سیالہ

جاوید خوشحال خان/ یہ پیاری  سی بچی راولاکوٹ کے نواحی گاوں بن بہک سے تعلق رکھنے والی ہے۔ اس کو سردی اور برف باری سے انجوائے کرتے ہوۓ دیکھ کر ہمیں بھی بچپن کا سیالہ یاد آگیا۔ ہمارے بچپن کے سیالے میں پہناوے بہت معنی رکھتے تھے۔ ” منگر” کے مہینے سے  بڑی باجیاں سویٹر اور […]

پہاڑی لوگ اور زبان تاریخ کے آئینے میں

تحریر : شمیم خان یوں تو ہر وہ شخص پہاڑی ہے جو پہاڑ کی گود میں سکونت پذیر ہے ۔ اس اعتبار سے گجر، کیرت ، کدی اور کھش سبھی پہاڑی قبیلے ہیں۔ مگر خصوصی تاریخی ، سماجی اور سیاسی حالات نے پہاڑی کو اصطلاح کا روپ دیا ہے۔ لفظ پہاڑی زبان پر اتے ہی ایک […]

مخلص وجدانی

مخلص وجدانی اردو اور گوجری کے مایہ ناز شاعر ہیں -آپ مظفرآباد کے رہنے والے اور عظیم مصنف اور شاعر ڈاکٹر صابر آفاقی کےبھائی بھی ہیں۔

!گدھا نامہ

! ڈاکٹر کی ڈائری ڈاکٹر اسدامتیاز سنڈے سپیشل گدھا نامہ ! بانو قدسیہ صاحبہ نے راجا گِدھ لکھی۔ میں نے سوچا راجا گدھا ہی لکھ دوں۔ ویسے کہیں پڑھا تھا کہ گدھے ہمارے بھائ ہیں۔ شائید مُستنصر حسین تارڑ صاحب کی کتاب کا نام تھا ویسے ضروری نہی کہ جو گدھا دِکھتا ہو وہی گدھا […]

Mazhar Iqbal Mazhar

Mazhar Iqbal Mazhar is a London-based writer and author. His book titled “Bahawalpur main ajnabi” (Urdu) was published in December 2021. The book is a reflective account of the author’s short stay in Bahawalpur. This is a blend of a travelogue-type portrayal of short trips to the inner city of Bahawalpur that is appended with […]

تازہ گوجری غزل

مخلص وجدانی مظفرآباد ہوں تے نیھ کہتو وے شخصا تیں انوکھی چال کیجہیڑی تیرے نال برتی واہ ہی میرے نال کیہو ہی نیھ سکتی پیہالی کنک تے کنڈھال کیاس کی ریسیں جم گئی بوٹی واہ مندا خال کیہو بھی جائے زندگی مانھ اپنی مرضی کے خلافآ ہی جائے سال مانھ اک رُت کالی سیال کیاپنی […]

بیگم تنویر لطیف چوہدری، تمغہ امتیاز

بیگم تنویر لطیف ممتاز ماہرتعلیم ، دانشور اور مصنفہ ہیں۔ آپ پریس فار پیس کی سرپرستِ اعلی ہیں۔ متعدد قومی ، ادبی اور سماجی اداروں نے ان کی شاندار خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوۓ اعزازات اور انعامات سے نواز ا ہے – اس کے علاوہ ان کا شمار آزاد کشمیر کی ان معدودے […]

ہجرت کے دکھ

کشمیر کے منقسم خاندانوں کا مشترکہ المیہ تنویر حسین چوہدری  کشمیریوں کی کئی نسلیں ایک آزاد وطن میں واپس جانے کا خواب لئے دنیا سے رخصت ہو گئیں – ہم بھی یہی سپنا آنکھوں میں سجاۓ اس بات کے منتظر ہیں کہ کب ہجر اور غلامی کی یہ سیاہ رات ختم ہو گی کشمیر میں […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content