لاہور ( پی ایف پی رپورٹ)
معروف اشاعتی اور علمی ادارے پریس فارپیس کے زیر اہتمام عالمی ادب اطفال پراجیکٹ کے تحت غیر ملکی زبانوں کی کتب کے تراجم اردو زبان میں شائع کیا گیا ہے۔
دیس دیس کی کہانیاں کے تحت انگریزی، فارسی اور عربی کی بچوں کی کتب کو اردو میں شائع کیا گیا ہے۔ ان کتابوں کے مترجمین میں بچوں کی معروف لکھاری نادیہ حسن، فلک ناز نور ( ماہر تعلیم و مصنف) اور ظفر اقبال (ماہر تعلیم و ناشر ) شامل ہیں۔ عالمی ادب اطفال پراجیکٹ کے تحت پہلے مرحلے میں آٹھ کتب کا سیٹ شائع کیاگیا ہے جبکہ ماہرین کی زیر نگرانی جرمن، انگریزی، عربی اور دیگر زبانوں میں چھپنے والی مقبول اور معروف کتب کے تراجم کا کام جاری ہے۔
پریس فار پیس کے کتب کے سیٹ میں درج ذیل کتب شامل ہیں۔
مغرور پھول
کیتلی کی کرچیاں
میں فلسطین ہوں
کدو کی بڑھیا
مرغابی اور معصوم منا
بلیوں کی بارات
امید کا درخت ۔
بصرہ کی بہادر بیٹی
8 کتب کا سیٹ
قیمت : 4500 روپے
(ڈاک خرچ سمیت )
( انفرادی کتب بھی رعایتی قیمت پر دستیاب )
جیز کیش نمبر
0322-4645781
ناشر: پریس فار پیس پبلی کیشنز
pressforpeacepublication@gmail.com
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.