I am a creative writer, artist, and educator. With over 8 years of experience in high school teaching and more than 5 years in writing, I blend my scientific knowledge with artistic creativity to produce unique and impactful work. My expertise lies in writing engaging stories and insightful research articles. I am always eager to collaborate on new projects, learn new skills. I want to connect with community having similar interests to create something extraordinary together.

میرا تعارف -اردو
میں ایک تخلیقی مصنفہ ہوں  اور آرٹ اور تدریس سے بے انتہا شغف رکھتی ہوں۔ ہائی اسکول میں آٹھ سالہ تدریسی تجربے اور بطور لکھاری پانچ سالہ تجرے کے ساتھ ، میں منفرد اور اثر انگیز کام پیدا کرنے کے لیے اپنے سائنسی علم کو تخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ ہم آہنگ  کرنے کی صلاحیت رکھتی ہوں۔ ایک لکھاری کی حیثیت سے بچوں کے لیے دلچسپ اور سبق آموز کہانیاں ، تحقیقی مضامین اور فیچرز لکھنے  پر بھرپور عبور رکھتی ہوں۔میں  آرٹ ، تصنیف اور تدریس جیسے شعبوں میں    اپنی صلاحیتو ں کو جلا بخشنے کے لیے نئی مہارتیں سیکھنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہتی ہوں۔ میں قابل اور با صلاحیت لوگوں کے ساتھ مل کر کام کرنے میں خوشی محسوس کرتی ہوں  تاکہ اپنے  پیشہ ورانہ کاموں  میں تخلیقی  کام سے سے منفرد جگہ بنا سکوں اور معاشرے میں قلم کی طاقت  کے ذریعے مثبت اور تعمیری کردار ادار کر سکوں۔ ۔
منیبہ عثمان

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact