جے بھٹ لندن میں مقیم ایک ریسرچ اسکالر ہیں جو کہ فنانس اور اکاؤنٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں۔ وہ اے سی سی اے کے ممبر ہیں ۔ انہیں مالیاتی رپورٹنگ، اسٹریٹجک پلاننگ اور پروسیس آٹومیشن وغیرہ کا پیشہ ورانہ تجربہ حاصل ہے۔ اپنی علمی و تحقیقی سرگرمیوں کے علاوہ لکھنے کا شوق بھی رکھتے ہیں۔ انہوں نے کئی ریسرچ پیپرز، بلاگز اور رپورٹس لکھی ہیں۔ انگریزی اور ہندی کے علاوہ گجراتی زبان پر عبور رکھتے ہیں۔
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.