جاوید خان
جاوید خان آزادکشمیر پونچھ(راولاکوٹ)  سے تعلق رکھتے ہیں. درس و تدریس سے وابستہ ہیں.,, ہندوکش کے دامن میں,,  ان کا دوسرا سفرنامہ ہے. ان کے پہلے سفرنامے,, عظیم ہمالیہ کے حضور,,  کو انجمن ترقی پسند مصنفین کی طرف سے سال 2019 کے بہترین سفرنامے کا ایوارڈ مل چکا ہےہندوکش کے دامن میں,,  وادی چترال, وادی کیلاش اور وادی کمراٹ کا سفرنامہ ہے. مصنف ان وادیوں کے ماضی بعید کی سیر کرواتا ہے. جہاں گندھارن دیوی (تہذیب)  بال سنوارے بیٹھی ہے. نیز کیلاش کے تہذیبی پس منظر کے ساتھ ساتھ جا بہ جا فطری مناظر نقش ملتے ہیں.

عظیم ہمالیہ کے حضور ، جاوید خان



Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Comments

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content