عنایت اللہ عاجز

عنایت اللہ عاجز اردو اور پنجابی کےشاعر ہیں – گوجرانوالہ کے نواحی گاؤں ہمبوکی میں پیدائش ہوئی گاؤں اور گوجرانولہ شہر سے تعلیم حاصل کی بعد ازاں فیصل آباد شہر میں رہائش اختیار کر لی اور وہیں باقاعدہ طور پر اپنے ادبی سفر کا آغاز کیا اور پھر حلقہ اربابِ ذوق فیصل آباد کی ممبر شپ حاصل کی -فیصل آباد اور پاکستان کے دوسرے شہروں میں منعقد ہونے والے  ادبی پروگراموں میں حصہ لینا شروع کیا اور پھر یہ سلسلہ انڈیا تک پھیل گیا  2001 میں ہم خیال پبلشرز نے پہلی کتاب ہر موسم تیری یاد کا موسم شائع کی ( دوسری کتاب اشاعت کے مراحل میں ہے ) -2011 میں انگلینڈ سکونت اختیار کر لی -وہ ٹیز ویلی اُردو لیٹریری فورم سٹاکٹن سے منسلک ہیں -۔


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Comments

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content