Zafar Iqbal
ظفراقبال ’’پریس فار پیس‘‘ کے بانی سربراہ ہیں۔ سماجی خدمت کے شعبے میں گزشتہ 20 سال سے زائد عرصہ سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ ایک صحافی، معلم، کالم نویس ،اور ابلاغیات کے ماہر کے طور پر متعدد ملکی اور بین الاقوامی اداروں سے منسلک رہے ہیں۔ آج کل برطانیہ میں شعبہ تعلیم سے منسلک ہیں۔
Zafar Iqbal, founder of Press for Peace (PFP), is an educationist, columnist and social activist. He can be reached at zafar@pressforpeace.org.uk.
You must be logged in to post a comment.