ڈاکٹر فضیلت بانو کا شمار مشہور ادبی شخصیات میں ہوتا ہے،وہ افسانہ نگار،شاعرہ، محقق اور ایک عظیم اسکالر ہونےکے ساتھ ساتھ درس و تدریس میں بھی اپنا ایک اہم مقام رکھتی ہیں۔وہ اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں لکھتی ہیں۔منہاج یونیورسٹی لاہورمیں ایسوسی ایٹ پروفیسر اور صدرِ شعبہ اردو ہیں۔پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اور جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں حاصل کر چکی ہیں.
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.