پریس فار پیس کی ویب سائیٹ سے کوئی بھی کتاب بذریعہ کوپن کوڈ خریدنے کے لیے درج ذیل طریقہ کار اختیار کریں۔
Shop– Press for Peace Foundation
پر کلک کر کے ہماری آن لائن شاپ پر جائیں اور
buy books
پر کلِک کریں
دی گئی کتابوں سے اپنی مطلوبہ کتاب کے نیچے
Add to Cart
پر کلِک کریں اور مطلوبہ کتاب کی مقدار (1،یا 2 ) لکھیں
کوپن کوڈ کی جگہہ اشتہار میں دیا گیا کوڈ درج کریں اور
Apply Coupon
پر کلِک کریں


Proceed to Checkout
کے بعد
Place Order
کو کلک کرنا مت بھولیں۔
آرڈر دینے سے قبل اپنا مکمل ڈاک ایڈریس بمعہ فون نمبر اور علاقے کا پوسٹ کوڈ لکھنا ضروری ہے۔ ورنہ آپ کا آرڈر مکمل نہیں ہوگا۔
اسی پیج پر کتاب کی قیمت ادا کرنے کے لیے ہمارا بنک اکاؤنٹ نمبر
درج ہے۔ اس اکاؤنٹ میں مطلوبہ کتاب کی قیمت جمع کروائیں
۔اپنا آرڈر نمبر یاد رکھیں،
Discover more from Press for Peace Publications
Subscribe to get the latest posts sent to your email.