پروں والا کچھوا تبصرہ : قانتہ رابعہ
بسمہ تعالٰی ۔۔۔نام کتاب۔۔پروں والا کچھوا مصنف ۔۔جسبیر بھلا مترجم ۔۔عاطف حسین شاہ ناشر ۔۔پی ایف پی پبلیکیشنز قیمت۔۔350روپے برائے رابطہ 03224645781 قانتہ رابعہ۔ بسا اوقات بچے تو کیا بڑے بھی اردگرد کے لوگوں اور مسئلے مسائل سے کہیں زیادہ دوسری مخلوق کی کہانیوں میں بھی زیادہ دلچسپی لیتے ہیں کیونکہ ان کہانیوں میں تحیر […]
معظّمہ نقوی کی نظموں کے مجموعے ’’آخری بارش‘‘ پر ایک اظہاریہ تحریر: نسمِی سحرؔ
معظّمہ نقوی کی آزاد اور نثری نظموں کا مجموعہ ’’آخری بارش‘‘ کے جمالیاتی عنوان سے میرے سامنے آیا ہے تو یکایک میرے ذہن میں ماضی کی کئی ایسی شاعرات کے نام گونج اٹھے ہیں جو نثری نظموں کے حوالے سے اُردوادب کی کائنات میں اپنانمایاں نقش ثبت کر گئی ہیں مثلاً کشور ناہید، سارا شگفتہ، […]
بی بطخو اور سنہری مرغی۔ تاثرات : حفصہ فیصل۔کراچی

پیاری سہیلی اور ہم جولی افشاں اقبال کی بچوں کے لیے مزیدار کہانیوں کی کتاب بی بطخو اور سنہری مرغی ہاتھوں میں ہے۔ سب سے پہلے تو میں اپنی پیاری سہیلی کو چوتھی کتاب کی اشاعت پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کروں گی۔ اب آتے ہیں کتاب کی طرف۔۔ ” *بی بطخو اور سنہری […]
نسرین اختر نیناں کی بچوں کی کتاب، قانتہ رابعہ کی نظر میں

بسمہ تعالٰی نام کتاب۔۔۔ A kind Giant and a huge bird مصنفہ ۔۔نسرین اختر نیناں ناشر۔ پریس فار پیس پبلیکیشنز برائے رابطہ۔۔03224645781 جانور کے بچے خود ہی بڑے ہوجاتے ہیں لیکن انسان ہی وہ ہستی ہے جس کے بچوں کو بڑا ہونے کی نہیں تربیت کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ تربیت ڈگریوں کی نہیں […]
یادوں کے دریچے کھولتی کتاب تبصرہ نگار ؛ حفصہ محمد فیصل

تبصرہ نگار ؛ حفصہ محمد فیصل کراچی پچھلے دنوں پریس فار پیس کے توسط سے کراچی بک فیئر میں احمد حاطب صدیقی صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا، وہیں ان سے ان کی نظموں کی کتاب کے متعلق استفسار بھی کیا تھا۔ جب انہوں نے کہا کہ ”فی الحال تو دستیاب نہیں“ تو دل […]
محترمہ رباب عائشہ کی کتاب بصارت سے بصیرت تک ۔تبصرہ : محمد نواز رضا

تبصرہ : محمد نواز رضا محترمہ رباب عائشہ اور میں ہم عصر ہیں 1980 میں کچھ عرصہ کے لئے روزنامہ جنگ راولپنڈی کے شعبہ میگزین میں جناب اصغر بخاری مرحوم کے تحت کام کیا تو محترمہ رباب عائشہ میرے سامنے والے کمرے میں خواتین ایڈیشن کی انچارج کے طور پر کام کرتی تھیں، اس لحاظ […]
کھٹی میٹھی نظمیں۔تبصرہ : قانتہ رابعہ

بسمہ تعالیٰ نام کتاب: کھٹی میٹھی نظمیں شاعر: احمد حاطب صدیقی ناشر: پریس فار پیس پبلی کیشنز قیمت: 650 روپے ملنے کا پتہ: پریس فار پیس پبلی کیشنز 03224645781 بچوں کے لیے کہانی سننا جتنا دلچسپ عمل ہے کہانی پڑھنا اتنا دلچسپ اور آسان نہیں۔ بہت کم تعداد میں بچے کہانیاں پڑھنے کی طرف راغب […]
کتاب: راز ہستی۔ تبصرہ: تسنیم جعفری

کتاب: راز ہستی مصنفہ: زرقا فاطمہ تبصرہ: تسنیم جعفری کچھ دن پہلے ایک تقریب میں زرقا فاطمہ صاحبہ سے ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے اپنے افسانوں پر مبنی یہ خوبصورت کتاب اس شرط پر عنایت فرمائی کہ اس کو پڑھ کے تبصرہ ضرور کرنا ہے۔ بس پھر کیا تھا، اتنے اچھے افسانے تھے کہ فورا […]
یہ جو چین کو علم سے نسبت ہے (سفر نامہ چین )تبصرہ نگار: رابعہ بلال
تبصرہ نگار: رابعہ بلال یہ کتاب بلاشبہ اردو ادب میں ایک خوبصورت اضافہ ہے۔ محترمہ تسنیم جعفری کی بہترین کاوش اور دلچسپ تصنیف ہے۔چین جانے والے افراد کے لیے تو یہ سفر نامہ معلومات کا خزانہ ہے۔ کتاب اپنے نام اور سرورق سے ہی قاری کی توجہ حا صل کرلیتی […]
آرسی رؤف کی کتاب ” اردو کا گلاب لہجہ “۔ تبصرہ : قانتہ ر ابعہ

بسمہ تعالٰی نام کتاب :اردو کا گلاب لہجہ مصنفہ : آرسی رؤف ناشر : پریس فار پیس پبلی کیشنز قیمت : 600 روپے برائے رابطہ : 03224645781 اردو زبان کے متعلق ایک خوبصورت شعر ہے *گر تُو چاہے کہ تیرے لہجے سے خوشبو آئے *پِھر ضروری ہے کہ پہلےتُجھے “اُردو” آئے * اس اردو زبان […]