کتاب ، اک خوش نوا فقیر ۔تاثرات: عنبرین خان ،
مصنفہ ، تسنیم جعفری اس کتاب میں جس ہستی کی کہانی بیان کی گئ ہے اس عظیم اور نابغہ روزگار شخصیت کو حکیم الامت ، مفکر پاکستان اور شاعر مشرق ، جیسے ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی شخصیت اور علمی و ادبی جامعیت ایک بحر ِبیکراں ہے۔ آپ […]
نادیہ حسن کی “نیلا قالین”۔ تاثرات: قانتہ رابعہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔نام کتاب۔۔نیلا قالین۔۔(بچوں کی کہانیاں ) مصنفہ ۔۔۔نادیہ حسن تاثرات: قانتہ رابعہ صفحات۔ ۔112 ناشر۔۔۔پریس فار پیس پبلیکیشنز قیمت۔۔750 روپے ملنے کا پتہ وقار دارالکتاب گلی نمبر۔۔21 نئی آبادی گرجا روڈ راولپنڈی 03155152726 ایک باوقار اور موثر شخصیت بننے میں بچپن کا عرصہ بہت کارآمد ہوتا ہے ۔بچہ جو دیکھتا ہے […]
کتاب: اسیر ماضی۔ تاثرات: تسنیم جعفری
مصنف: حافظ ذیشان یاسین حقیقی لکھاری ہمیشہ اپنے مزاج ،اپنی فطرت اور اپنے علم کی بنیاد پر ہی لکھتاہے۔ کوئی اسے کتنا سمجھا لے یا رہنمائی کردے وہ انیس بیس کے فرق کے بعد بھی وہی کچھ تحریر کرتا ہے جو اس کے اندر ہوتا ہے ۔ کچھ افسانے حیران کردیتے ہیں، اور اگر دلچسپ […]
قانتہ رابعہ کی کتاب ” ننھا بہادر”، تبصرہ نگار: حنا نور
کتاب: ننھا بہادر مصنفہ: قانتہ رابعہ تبصرہ نگار: حنا نور “ننھا بہادر” ایک ایسی کتاب ہے جسے بچوں کے لیے آپا قانتہ رابعہ نے خاص طور پر تیار کی ہے۔ آپا نہایت عمدہ اور تجربہ کار ادیبہ ہیں جنہوں نے بچوں کی نفسیات اور ان کی تربیت پر گہری نظر رکھتے ہوئے یہ کہانیاں لکھیں۔ […]
کتاب: پس آئینہ(اک امید ہے)/ تبصرہ نگار: تہذین طاہر
مصنفہ: فوزیہ سعید تبصرہ نگار: تہذین طاہر زیر نظر کتاب ”پس آئینہ“ اک امید ہے، سلگتے معاشرتی مسائل پر پُراثر سچی کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ فوزیہ سعید کی یہ پہلی کتاب ہے۔ مستقبل میں وہ نوجوان نسل کے لیے منشیات سے آگاہی سمیت کئی کتب لکھنے کا جذبہ رکھتی ہیں۔ پس آئینہ میں جن کہانیوں […]
تسنیم جعفری کا سفر نامہ ” یہ جو چین کو علم سے نسبت ہے”، تبصرہ نگار:دانیال حسن چغتائی
دانیال حسن چغتائی تسنیم جعفری صاحبہ کا شمار عصر حاضر کے نامور قلم کاروں میں ہوتا ہے ۔ بیس سے زائد کتب کی مصنفہ ہونے کے باوجود منکسر المزاجی اور دھیمی سی مسکراہٹ ان کا خاصہ ہے۔ نئے قلم کاروں کو پروموٹ کرنے کے لیے گزشتہ چار سال سے فیس بک گروپ ادیب نگر بھی […]
موڑ مہاراں۔ تحریر و تبصرہ ۔ ہدایہ
تحریر و تبصرہ ۔ ہدایہ موڑ مہاراں؛ خواجہ فرید کی کافی کا مصرعہ ہے۔ یہاں اس کا مختصر مفہوم یہ ہے کہ: زمین کی تباہی کی صورت، خلافِ فطرت چل کر ہم نے قدرت کو اپنا دشمن بنا لیا ہے۔ ہمیں درست لائحہ عمل کی سمت کی جانب اپنا رخ موڑنا ہوگا تاکہ فطرت ہم […]
سفر نامہ: یہ جو چین کو علم سے نسبت ہے/ تبصرہ نگار: تہذین طاہر
مصنفہ: تسنیم جعفری تبصرہ نگار: تہذین طاہر میں محترمہ تسنیم جعفری صاحبہ کو کچھ سالوں سے جانتی ہوں۔ لیکن گزرے 3سالوں میں ہمارے درمیان دوستی کا رشتہ بن گیا۔ تسنیم آپی محبت کی اعلیٰ مثال ہیں۔ سیدھی بات کرنا ان کے مزاج کا حصہ ہے۔ ہمدرد اور دین دنیا سے بخوبی واقف ہیں۔ دین دار […]
نادیہ حسن کی تصنیف ” نیلا قالین”۔ تبصرہ نگار: تہذین طاہر
تبصرہ نگار: تہذین طاہر ”نیلا قالین“ نادیہ حسن کی پہلی کتاب ہے۔ جبکہ وہ پندرہ سال کی عمر سے لکھ رہی ہیں۔ اب تک ان کی کئی کہانیاں منظر عام پر آ چکی ہیں۔”نیلا قالین“ کتاب دلچسپ اور سبق آموز کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ نادیہ حسن لکھتی ہیں! ” کہا جاتا ہے بچے کسی بھی […]
پروفیسر تفاخر محمودکی تصنیف “جلوہ ہائے جمال” پر تبصرہ: پروفیسر محمد اکبر خان
تبصرہ: پروفیسر محمد اکبر خان پروفیسر تفاخر محمود گوندل اردو ادب کے وہ شہسوار ہیں جو اپنی رعنائی تحریر کی بدولت پاکستان کے ادبی افق پر ایک نمایاں حیثیت رکھتے ہیں. ان کی کئی کتابیں دنیائے ادب میں روشن ستاروں کی مانند جگمگا رہی ہیں اور جہالت کی ظلمتوں کو مسلسل مٹانے میں مصروف ہیں. […]